پی۔ کے محمد عمران کو ڈاکٹریٹ


اسلامیہ کالج وانمباڑی شعبہ کیمسٹری کے اسوسی ایٹ پروفیسر پی۔ کے ۔ محمد عمران کو کیمسٹری میں انکے ایک ریسرچ پیپر پر پی۔ ایچ۔ ڈی عطا کی گئی۔ محمد عمران نے چھوٹے سالموں کی مسمومات کا ادویات کی تیاری میں اثر انگیزی پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا تھا۔ اسلامیہ کالج میں ۳۱ ، اکتوبر کو انکا مقالہ عوامی شنوائی کے لئے پیش ہوا

تبصرے

مشہور اشاعتیں