اسلامیہ کالج کو اٹانومی

اسلامیہ کالج وانمباڑی کو اب ایک خود مختار ادارے کی حیثیت یو جی سی نے عطا کردی ہے۔ اب کالج یونیورسٹی کی اجازت کے بغیر اپنے علاقے اور عصر جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے ڈپلوما یا سرٹیفکیٹ کورسس شروع کرسکتا ہے اور انکے لئے امتحانات منعقد کرسکتا ہے اور طلباء کو کالج کی جانب سے سند بھی عطا کرسکتا ہے۔ اٹانومی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ڈگری کورسس کے سرٹیفیکٹ میں یونیورسٹی کے نام کے ساتھ اب کالج کا نام بھی شامل رہے گا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں