شہر وانمباڑی میں قومی کونسل برائے فروغِ اردو کی جانب سے 

پچیسواں قومی اردو کتاب میلہ 

انشأ اللہ جنوری کی تین تاریخ سے گیارہ جنوری ۲۰۲۳ تک اسلامیہ کالج (خود مختار) وانمباڑی میں منعقد ہورہا ہے۔

نو دنوں کے اس یادگار میلہ میں روزانہ ثقافتی، علمی و ادبی پروگراموں کا انعقاد ہوگا۔

ہندوستان بھر سے ناشرینِ اردو کتب اس میلہ میں حصہ لے رہے ہیں اور اردو کتابوں کے ۱۰۰ سے زیادہ اسٹالز اس میلے میں لگ رہے ہیں جہاں اردو زبان و ادب کے علاوہ مذہبی، سائنس، تحقیقی اور دیگر موضوعات پر بہترین کتابیں رعایتی داموں پر فروخت کے لئے موجود ہوں گی۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں